Por favor, ajuda a traduzir "تیرے سنگ یارا (Tere Sang Yaara)"

Compartilhar
Tamanho da fonte
Letras originais

تیرے سنگ یارا

تیرے سنگ یارا
خوش رنگ بہارا
تو رات دیوانی
میں زرد ستارہ
 
او کرم خدایا ہے
تجھے مجھ سے ملایا ہے
تجھ پہ مر کے ہی تو
مجھے جینا آیا ہے
 
او تیرے سنگ یارا
خوش رنگ بہارا
تو رات دیوانی
میں زرد ستارہ
 
او تیرے سنگ یارا
خوش رنگ بہارا
میں تیرا ہو جاؤں
جو تو کر دے اشارہ
 
کہیں کسی بھی گلی میں جاؤں میں
تیری خوشبو سے ٹکراؤں میں
ہر رات جو آتا ہے مجھے وہ خواب تو
تیرا میرا ملنا دستور ہے
 
تیرے ہونے سے مجھ میں نور ہے
میں ہوں سونا سا اک آسمان مہتاب تو
او کرم خدا ہے
تجھے میں نے جو پایا ہے
 
تجھ پہ مر کے ہی تو
مجھے جینا آیا ہے
او تیرے سنگ یارا
خوش رنگ بہارا
 
تو رات دیوانی
میں زرد ستارہ
او تیرے سنگ یارا
خوش رنگ بہارا
 
تیرے بن اب تو
نہ جینا گوارہ
میں نے چھوڑے ہیں باقی سارے راستے
بس آیا ہوں تیرے پاس رے
 
میری آنکھوں میں تیرا نام ہے پہچان لے
سب کچھ میرے لئے تیرے بعد ہے
سَو باتوں کی اک بات ہے
میں نہ جاؤں گا کبھی تجھے چھوڑ کے یہ جان لے
 
او کرم خدایا ہے
تیرا پیار جو پایا ہے
تجھ پہ مر کے ہی تو
مجھے جینا آیا ہے
 
او تیرے سنگ یارا
خوش رنگ بہارا
تو رات دیوانی
میں زرد ستارہ
 
او تیرے سنگ یارا
خوش رنگ بہارا
میں بہتا مسافر
تو ٹھہرا کنارہ
 
Translation
 
Entre ou se cadastre para postar a tradução
Traduções de "تیرے سنگ یارا"
Comentários