Russia is waging a disgraceful war on Ukraine. Stand With Ukraine!

محبت (Mohabbat)

Urdu
Urdu
A A

محبت

محبت محبت، کرنے والے کم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے.
 
زمانے بھر کے غم, یا اک تیرا غم
زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم
یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے.
 
اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے
اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے
تری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے.
 
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں ہم نہ ہوں گے.
 
English

 

Login or register to post translation
Comments