Rusia lleva a cabo una guerra vergonzosa contra Ucrania.     ¡Defiende a Ucrania!
Cómo apoyar a Ucrania 🇺🇦 ❤️
  • Atif Aslam

    جل پری

Compartir
Tamaño de fuente
Letra original

Letra de جل پری

مجھ سے کہے اک جل پری
ڈوب جانے دو
جل میں کہیں
 
دل کی لگی، کہنے لگی
رک جانے دو، ٹھہر جانے دو
جل میں کہیں، جل میں کہیں
 
سو جانے دو، چھپ جانے دو
لہروں میں کہیں، ڈوب جانے دو
شور نہ کرو یاروں آنکھ لگی
بہل جانے دو یار
 
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
 
او رے پیا، کہتا جیا
تُو ہے کہاں؟ میں ہوں یہاں
 
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
 
جل میں کہیں
جل میں کہیں
 

 

Comentarios