Russia is waging a disgraceful war on Ukraine.     Stai cu Ucraina!
  • Dima Bashar

    كيف الحال → traducere în Urdu

Acțiune
Marimea fontului
Corectură cerută
Versuri originale
Swap languages

كيف الحال

كلمات انشودة كيف الحال
 
كيف الحال بنشكر الله عال العال بنشكر الله
يا أطفال بنشكر الله على كل حال بنشكر الله
وكيف الحال بنشكر الله عال العال بنشكر الله
يا أطفال بنشكر الله على كل حال بنشكر الله
 
ع الصحة والقوة بنشكر ع الهمة والمروة بنشكر
ع الصحة والقوة بنشكر ع الهمة والمروة بنشكر
ع الايام الحلوة بنشكر لمى بتحلى الغنوة بنشكر
ربي دائماً هو بنشكر
 
ع الايام الحلوة بنشكر لمى بتحلى الغنوة بنشكر
ربي دائماً هو بنشكر هو بنشكر هو بنشكر
 
كيف الحال بنشكر الله عال العال بنشكر الله
يا أطفال بنشكر الله على كل حال بنشكر الله
 
لمى بنمرض احنا نصبر لمى بنتعب احنا نصبر
لمى بنمرض احنا نصبر لمى بنتعب احنا نصبر
لو داقت ايامنا بنصبر لو نزلت دمعتنا بنصبر
للي هو خلقنا بنصبر لازم نصبر لازم نصبر
 
كيف الحال بنشكر الله عال العال بنشكر الله
يا أطفال بنشكر الله على كل حال بنشكر الله
 
ع الاشياء الحلوة بنشكر دائماً الله علينا بيرضاء
ع الاشياء الحلوة بنشكر دائماً الله علينا بيرضاء
وعلموحلوة احنا بنصبر برضو بيرضاء علينا الله
لمى بنشكر ولمى بنصبر
 
كيف الحال بنشكر الله عال العال بنشكر الله
يا أطفال بنشكر الله على كل حال بنشكر ال
 
Traducere

كيف الحال Keef al7al

گانے کے الفاظ تم کیسے ہو
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
صحت اور طاقت پر اسکا شکر ،
 
طاقت اور خوشی پر ، اسکا شکر
 
صحت اور طاقت پر اسکا شکر ،
طاقت اور خوشی پر ، اسکا شکر
 
اچھے دنوں پر ، اسکا شکر
 
جب بات میٹھی ہے ، اسکا شکر
اپنے رب کا ہم ہمیشہ شکریہ ادا کرتے ہیں
 
اچھے دنوں پر ، اسکا شکر
جب بات میٹھی ہے ، اسکا شکر
اپنے رب کا ہم ہمیشہ شکریہ ادا کرتے ہیں
 
 
اسکا شکر ، اسکا شکر۔
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
جب ہم بیمار ہو ، ہم صبر کرے ،
جب ہم تھک جاے ، ہم صبر کرے
 
جب ہم بیمار ہو ، ہم صبر کرے ،
جب ہم تھک جاے ، ہم صبر کرے
 
اگر دن سخت ہوجائیں ہم صبر کریں
اگر آنکھوں سے آنسو اترے ، ہم صبر کرے
 
اس نے ہمیں صبر کے ساتھ پیدا کیا ،
 
اگر دن سخت ہوجائیں ہم صبر کرے
اگر آنکھوں سے آنسو اترے تو ہم صبر کرے
 
اس نے ہمیں صبر کے ساتھ پیدا کیا ،
 
صبر کرنا لازمی ہے ، صبر کرنا لازمی ہے۔
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
میٹھی چیزوں کے لئے ، اسکا شکر
حمیشہ اللہ کو رازی کرے
 
میٹھی چیزوں کے لئے ، اسکا شکر
گانے کے الفاظ تم کیسے ہو
 
حمیشہ اللہ کو رازی کرے
یہ جان کر کہ ہم صبر کر رہے ہیں ،
 
اللہ ہم سے راضی ہوگا
 
جب ہم شکر گزار ہیں اور ہمارے پاس صبر ہے
 
یہ جان کر کہ ہم صبر کر رہے ہیں ،
اللہ ہم سے راضی ہوگا
 
جب ہم شکر گزار ہیں اور ہمارے پاس صبر ہے
جب ہم شکر گزار ہیں اور ہمارے پاس صبر ہے
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
آپ کیسے ہیں ، اللہ کا شکرو
ہم اچھے ہیں ، اللہ کا شکرو
اوہ بچے ، اللہ کا شکرو
ہرال میں ، اللہ کا شکرو
 
Autorul traducerii a cerut verificare.
Asta înseamnă că ei sunt dispuși să primească corecții, sugestii etc. în privința traducerii.
Dacă sunteți fluenți în ambele limbi din pereche, sunteți bine venit să lăsați comentariile voastre.
Comentarii