Russia is waging a disgraceful war on Ukraine. Stand With Ukraine!

Didi Tera Devar Deewana (Urduca çevirisi)

  • Sanatçı: Lata Mangeshkar (लता मंगेशकर) Eşlik eden sanatçı: S.P. Balasubrahmanyam
  • Şarkı: Didi Tera Devar Deewana
  • Çeviriler: Urduca, İngilizce
Urduca çevirisiUrduca
/Hintçe
A A

دیدی تیرا دیور دوانا

لا لا لا
لیی لیی لیی لیی لا لا لا
لا لا لا
لیی لیی لیی لیی لا لا لا
 
دیدی تیرا دیور دوانا
و دیدی تیرا دیور دوانا
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
دھندھا ہے یہ اسکا پرانا
دھندھا ہے یہ اسکا پرانا
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
 
لا لا لا
لیی لیی لیی لیی لا لا لا
لا لا لا
لیی لیی لیی لیی لا لا لا
 
میں بولی کے لانا تو املی کا دانہ
مگر وہ چھہارے لے آیا دوانا
 
میں بولی کی مچلے ہے دل میرا ہائے
وہ کھربجا لایہ جو لیمو منگایے
 
پگلا ہے کوئی اسکو بتانا
ارے پگلا ہے کوئی اسکو بتانا
 
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
و ہوئے ہوئے
دیدی تیرا دیور دوانا
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
 
لا لا لا
لیی لیی لیی لیی لا لا لا
لا لا لا
لیی لیی لیی لیی لا لا لا
 
میں بولی کی لانا تو مٹی پہاڑی
مگر وہ بتاشے لے آیا اناڑی
 
میں بولی کے لا دے مجھے تو کھٹائی
وہ بازار سے لے کے آیا مٹھائی
 
مشکل ہے یوں مجھ کو پھنسانا
ہے مشکل ہے یوں مجھ کو پھنسانا
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
 
ائی ماں
دیدی تیرا دیور دوانا
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
 
ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے رے ہائے
 
ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے رے ہائے
 
بھابھی تیری بہنا کو مانا
و بھابھی تیری بہنا کو مانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
ربا میرے مجھ کو بچانا
و ربا میرے مجھ کو بچانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
 
رپاپپا ترورورو رو رو
رپاپپا ترورورو رو رو
 
ہکوم آپ کا تھا جو میں نے نہ مانا
کھتاوار ہوں، میں نا آیا نبھانا
 
سزا جو بھی دو گی وہ منزور ہوگی
اجی میری مشکل ابھی دور ہوگی
 
بندہ ہے یہ خود سے بیگانا
اجی بندہ ہے یہ خود سے بیگانا
 
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
ہائے رام کڑیوں کا ہے زمانا
 
Teşekkürler!
SkribblSkribbl tarafından Cmt, 21/05/2022 - 22:50 tarihinde eklendi

Didi Tera Devar Deewana

Yorumlar
Read about music throughout history