• Nadeem Sarwar

    جانم علی علی

    Featuring artist: Ali Shanawar
Favorites
Share
Font Size
Original

جانم علی علی lyrics

علی
 
ہر دم ہر دم کو با کو یا علی یا علی یا علی
 
صادق و با وفا منم دم ھا مدم علی علی
 
ہر دم کو با کو یا علی یا علی یا علی
 
عاشق مرتضی منم دم ھا مدم علی علی
 
ہر دم کو با کو یا علی یا علی یا علی
 
ہے عقیدہ میرا یہی ہے وظیفہ میرا یہی
صلوات بر محمد درود بر مولا علی
 
یا علی یا علی
 
یا علی کاش میرا عشق اثر دکھلائے
جن سے ہے پیار تمھیں ان میں جگہ ملجائے
میں یہ سمجھوں گا میں یہ سمجھوں گا
میں یہ سمجھوں گا مجھے مل گئی منزل مولا
آپ کے در کے فقیروں میں جو نام آ جائے
 
جانم علی علی جانم علی علی جانم علی علی جانم علی علی
 
قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک کے دھڑکتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
 
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
 
ہم سے پوچھو کہ علی مولا سے ملتا کیا ہے
ہم فقیروں کا علی والوں کا رستہ کیا ہے
اپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہے
نوکری چھوڑ دوں حیدر کی تو بچتا کیا ہے
جس پہ اللہ ہو مہرباں اسے ملتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
 
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
 
أسد اللہ ولی اللہ آیة اللہ علی أمير المؤمنين
 
جانم علی علی جانم علی علی
 
کتنا اعلیٰ و زبردست یہ نعرہ ہے علی
جب لگے نعرہ تو لگتا ہے گرجتا ہے علی
صدقے اس نام کے یہ نام ہی ایسا ہے علی
بول علی بول علی بول وظیفہ ہے علی
کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک کے دھڑکتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
 
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
 
عشق حیدر کا یقیناً یہ صلہ دیتا ہے
اپنے عاشق کو یہ درویش بنا دیتا ہے
عالم ذات میں اک رنگ چڑھا دیتا ہے
پھر یہی عشق محمد سے ملا دیتا ہے
 
جو خدا تک ہمیں لے جائے وہ رستہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
 
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
 
یا علی علی علی علی
 
بول علی بول بول علی بول
 
کیا خبر کس کو پتہ کتنا ہے انمول علی
بے خبر عقل کے میزان پہ مت تول علی
اپنی سانسوں میں وظیفوں میں تو بس بول علی
بیٹھ مولا کے فقیروں میں ذرا بول علی بول علی بول علی بول علی بول
 
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
 
میں جہاں جاؤں میرے ساتھ ہی رہتا ہے علی
میرے گھر میں بھی سواری میں بھی ہوتا ہے علی
بات کرتا ہوں تو باتوں میں بھی ملتا ہے علی
میری تنہائی کی خاموشی کو سنتا ہے علی
 
میرا ایماں ہے میرے ساتھ ہمیشہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک پہ دھڑکتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
 
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
 
گھر علی کا ہی صدا دین کے کام آیا ہے
خون علی کا ہی سر کرب و بلا بکھرا ہے
وہ حسین اکبر و اصغر وہ علم والا ہے
گونجتا آج بھی زینب کا یہی خطبہ ہے
 
ابن مرجانہ یہ سن لے میرا بابا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
 
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
 
أسد اللہ ولی اللہ آیة اللہ علی أمير المؤمنين
جانم علی علی جانم علی علی
 
یا علی آپ کو صدموں سے گزرتا دیکھا
اپنے ہی شہر میں مولا تمھیں تنہا دیکھا
فاطمہ زہرا کو روتے ہی ہمیشہ دیکھا
وار تلوار کا تم پر سر سجدہ دیکھا
 
با خدا آج بھی تربت میں تڑپتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
 
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
 
أسد اللہ علی علی
ولی اللہ علی علی
علی
 
علی علی علی علی
 
شاہ شريعتم علی
پیر طريقتم علی
حق با حقيقتم علی
 
علی علی علی علی
 
نور ولایتم علی
شام هدايتم علی
جان رسالتم علی
 
یا علی علی علی علی
 
یا علی علی یا علی علی
 
ناز حرم یا علی علی
دیں کا بھرم یا علی علی
دست کرم یا علی علی
عشق منم یا علی علی
جان و دلم یا علی علی
زور قلم یا علی علی
شاہ منم یا علی علی
ناز حرم یا علی علی
عشق منم یا علی علی
 
بول علی بول علی
بول علی بول علی
بول علی بول علی
بول علی بول علی
 

 

Nadeem Sarwar: Top 3
Idioms from "جانم علی علی"
Comments