• Atif Aslam

    کچھ اس طرح • Doorie

  • 10 translations
    English #1
Favorites
Share
Font Size
Original lyrics

کچھ اس طرح lyrics

کچھ اس طرح تیری پل کے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے میری پلکوں پہ سجا دے
 
کچھ اس طرح تیری پل کے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے میری پلکوں پہ سجا دے
 
کچھ اس طرح تیری پل کے میری پلکوں سے ملا دے
 
کچھ اس طرح تیری پل کے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے میری پلکوں پہ سجا دے
 
تو ہر گھڑی ہر وقت میرے ساتھ رہا ہے
ہاں یہ جسم کبھی دور کبھی پاس رہا ہے
جو بھی غم ہیں یہ تیرے اُنہیں تو میرا پتہ دے
 
کچھ اس طرح تیری پل کے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے میری پلکوں پہ سجا دے
 
مجھ کو تو تیرے چہرے پہ یہ غم نہیں جچتا
جائز نہیں لگتا مجھے غم سے تیرا رشتہ
سن میری گزارش اسے چہرے سے ہٹا دے
سن میری گزارش اسے چہرے سے ہٹا دے
 
کچھ اس طرح تیری پل کے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے میری پلکوں پہ سجا دے
کچھ اس طرح تیری پل کے میری پلکوں سے ملا دے
 

 

Comments