• Nadeem Sarwar

    چلتا رہے کارواں

Favorites
Share
Font Size
Original

چلتا رہے کارواں lyrics

حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
بڑھتا قدم ہو ماتم نہ کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
بڑھتا قدم ہو ماتم نہ کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
 
یہ کارواں ہے اہل عزا کا
یہ کارواں ہے کرب و بلا کا
سر پہ علم ہے شاہ وفا کا
یہ سلسلہ ہے صبر و رضا کا
جب تک یہ کم ہو مولا کا غم ہو
غم یہ نہ کم ہو ہر آنکھ نم ہو
مشک و علم ہو آسباں چلتا رہے یہ کارواں
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
بڑھتا قدم ہو ماتم نوا کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
 
اس کارواں کا حسین رہبر
شامل ہے اس میں شہہ کے بہتر
جن و ملک بھی چلتے ہیں مل کر
شامل ہیں ہم بھی ادنیٰ سے نوکر
بزم عزا رہے وفا ہے سب کی صدا ہے سب کی دعا ہے
روشن رہے یہ کہہ کشاں چلتا رہے یہ کارواں
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
بڑھتا قدم ہو ماتم نہ کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
 
سلام تم پر حسین والوں
اے عزاداروں اے غم جو سارو
علی و زہرا کے جان سارو
عشق نبی کے روشن ستارو
اے پرسہ داروں اے سوگ واروں
غازی کے پیاروں شہہ کے دلاروں
تم پہ ہو خدا ہو مہرباں چلتا رہے یہ کارواں
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
بڑھتا قدم ہو ماتم نوا کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
 
حسین مولا کا قافلہ ہے
مجلس و ماتم کا سلسلہ ہے
نبی کے گھر کا یہ تذکرہ ہے
حسینیت کا حامی خدا ہے
یا رسول اللہ یا نبی اللہ
ہم سب کے آقا دامن تمہارا
حسینیوں کا سائباں چلتا رہے کارواں
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
بڑھتا قدم ہو ماتم نوا کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
 
حسین کا غم زندہ رہے گا ماتم زمانہ کرتا رہے گا
فرش عزا تو بیچتا رہے گا حسینی پرچم اونچا رہے گا
یہ عزاداری یہ پرسہ داری
گھر گھر ہے جاری گریہ و زاری
نوحہ کنا ہے دو جہاں چلتا رہے یہ کارواں
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
بڑھتا قدم ہو ماتم نوا کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
 
کیا شان ہوگی اس کارواں کی
جب ہوں گی شامل امام مہدی
شرف زیارت ہوگا ہمیں بھی
ماتم بھی ہوگا مجلس بھی ہوگی
ہم دیں گے پرسہ کرب و بلا کا
حرب خطہ کا حرب ردا کا
مولا بھی ہوں گی دھرمیاں چلتا رہے کا کارواں
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
حسین یا حسین یا حسین یا حسینا
سینوں میں غم ہو سر پہ علم ہو
 
بڑھتا قدم ہو ماتم نوا کم ہو
چلتا رہے یہ کارواں بڑھتا رہے یہ کارواں
 

 

Comments