• Nadeem Sarwar

    کیا پتہ زندگی کا

Favorites
Share
Font Size
Original

کیا پتہ زندگی کا lyrics

حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
 
اے وا غریب حسینا
اے وا شہید حسینا
اے وا مظلوم حسینا
اے وا مظلوم حسینا
 
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
اے عزاداروں زہرا کے پیاروں تم کو شہید کربلا نے پکارا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
سلام زہرا کی ماہ پارو سلام حیدر کے چاند تاروں
سلام زہرا کی ماہ پارو سلام حیدر کے چاند تاروں
 
نیزہ سوارو اے جان نثارو
نیزہ سوارو آہ جان نثارو
کربلا والوں کو سلام ہمارا
 
کرو ماتم کرو ساری فوج خدا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
اے وا غریب حسینا
اے وا شہید حسینا
اے وا مظلوم حسینا
اے وا مظلوم حسینا
 
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
 
ہم ہوں نہ ہوں یہ غم رہے گا کل کوئی ہم سا ماتم کرے گا
ہم ہوں نہ ہوں یہ غم رہے گا کل کوئی ہم سا ماتم کرے گا
 
فرش عزا تو بچھتا رہے گا فرش عزا تو بچھتا رہے گا
ایک دن یہ سارا سنسار کہے گا
کرو ماتم کرو مل کے شاہ خدا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
کرو ماتم کرو شاہ کرب وبلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
اے عزاداروں زہرا کے پیاروں تم کو شہید کربلا نے پکارا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
بدلے جو موسم بدلے زمانہ
گھر ہے غموں سے خد کو بچانا
بدلے جو موسم بدلے زمانہ گھر ہے غموں سے خد کو بچانا
 
فرش عزا سے دور نہ جانا فرش عزا سے دور نہ جانا
ٹوٹے دلوں کا ہے حسین سہارا
 
کرو ماتم کرو دل مشکل کشا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
اے وا غریب حسینا
اے وا شہید حسینا
اے وا مظلوم حسینا
اے وا مظلوم حسینا
 
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
 
لایا محرم حسین کا غم ہیں کالے کپڑے کالے پرچم
لایا محرم حسین کا غم ہیں کالے کپڑے کالے پرچم
نوحے سبیلیں تعزیہ یہ ماتم شہ کی عزا پر نور نظارہ
 
کرو ماتم کرو راضی دل سیدہ کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب وبلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
بھولیں گے کیسے روز عاشوراء وہ پارا پارا گلشن زہرا
بھولیں گے کیسے روز عاشوراء وہ پارا پارا گلشن زہرا
 
شاہ زمان کا تیروں پہ لاشا شاہ زمان کا تیروں پہ لاشا
لاکھوں نے مل کر مظلوم کو مارا
 
کرو ماتم کرو گل خیر النساء کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
کرو ماتم کرو شاہ کرب وبلا کا کل ہو نہ ہو کیا پتہ زندگی کا
 
اے وا غریب حسینا
 
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
 
ظہور ہوگا ضرور ہوگا شاہ کے حرم میں آئیں گے مولا
ظہور ہوگا ضرور ہوگا شاہ کے حرم میں آئیں گے مولا
 
ھجوم ہو گا اہل عزا کا
ھجوم ہو گا اہل عزا کا
اس دن ہم کہے گا ہم سے مولا ہمارا
 
کرو ماتم کرو ہر قبیل جفا کا کل ہو نہ ہو
کرو ماتم کرو شاہ کرب و بلا کا کل ہو نہ ہو کیا
 
اے وا غریب حسینا
اے وا شہید حسینا
اے وا مظلوم حسینا
اے وا مظلوم حسینا
 
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
حسین یا حسین مولا حسین یا حسین مولا
 

 

Comments