• Nusrat Fateh Ali Khan

    پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ • 2 translations

Favorites
Share
Font Size
Original lyrics
2 translations

پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ lyrics

ہمیشہ میرے سامنے سے گزرنا
نگاہیں چرا کر مجھے دیکھ لینا
میری جان تم مجھ کو اتنا بتا دو
یہ کیا چیز ہے اگر محبت نہیں ہیے
 
ہزاروں تمنائین ہوتی ہیں دل میں،
ہماری تو بس اک تمنا یہی ہے،
مجھے اک دفا اپنا کہہ کر پکارو،
بس اس کے سوا کوئی حسرت نہیں ہے
 
پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ
مجھے آج کل اتنی فُرصت نہیں ہے
 

 

Comments