✕
Proofreading requested
Punjabi, Urdu
Original lyrics
پل پل (تلویندر سمیت)
(تیرا میرا افسانہ پورا ہویا نہ، جاناں)
پل پل جینا محال میرا تیرے بنا
یہ سارے نشے بے کار تیری آنکھوں کے سوا
گھر نہیں جاتا میں باہر، رہتا تیرا انتظار
میرے خوابوں میں آ نہ کر کے سولہ سنگھار
میں اب کیوں ہوش میں آتا نہیں؟
سکوں یہ دل کیوں پاتا نہیں؟
کیوں توڑوں خود سے جو تھے وعدے؟
کہ اب یہ عشق نبھانا نہیں
میں موڑوں تم سے جو یہ چہرہ
دوبارہ نظر ملانا نہیں
یہ دنیا جانے میرا درد
تجھے یہ نظر کیوں آتا نہیں؟
سوہݨیا، یوں تیرا شرمانا میری جان نہ لے لے
کان کے پیچھے زلف چھپانا، میری جان، کیا کہنے؟
ظالما، توبہ تیرا نخرہ! اِس کے وار کیا کہنے؟
تھام کے بیٹھے دل کو گھائل، کہیں ہار نہ بیٹھیں
تیری نظریں مجھ سے کیا کہتی ہیں، اِن میں وفا بہتی ہے
تھوڑی تھوڑی سی راضی، تھوڑی سی خفا رہتی ہیں
لوگ ہیں ظالم بڑے، ان میں جفا دیکھی ہے
یہ دنیا تیری نہیں، میں نے تجھ میں حیا دیکھی ہے
جینا محال میرا تیرے بنا
یہ سارے نشے بے کار تیری آنکھوں کے سوا
گھر نہیں جاتا میں باہر، رہتا تیرا انتظار
میرے خوابوں میں آ نہ کر کے سولہ سنگھار
تیرا میرا افسانہ پورا ہویا نہ، جاناں
ہوواں بند کمرے وچ کلّا فیر وی دِسّدا اے پرچھاواں
سارے پچھدے نیں مینوں کیوں میں گلاں نئیں کردا
کنّے سوہݨے نیں چہرے ایتھے، دل کیوں نئیں ایہہ بھردا
جے نا دیدار ہویا
اوہنا چِر دن نئیوں چڑھدا
دل کرے دلداریاں
بنا گلّاں ساریاں نال لڑدا
جدّاں رنگ ملدے نیں اوہداں ہی آپاں مل جاݨا
جدّاں پُھلّ کھلدے نیں اوہداں ہی دوناں کھل جاݨا
جدّاں رنگ ملدے نیں اوہداں ہی آپاں مل جاݨا
جدّاں پُھلّ کھلدے نیں اوہداں ہی دوناں کھل جاݨا
تیرا میرا افسانہ، پل پل جینا محال
پورا ہویا نہ جاناں، سارے نشے بے کار
ہوواں بند کمرے وچ کلّا، گھر نہیں جاتا میں باہر
کنّے سوہݨے نیں چہرے، کر کے سولہ سنگھار
- بڑے:
اس لفظ "بڑے" سے مراد "بہت" ہے۔ یہ خصوصاً پنجابی لہجہ میں اس معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔
Submitted by
برباد on 2025-04-17
Urdu
Translation
پل پل (تلویندر سمیت)
(تمہارا میرا افسانہ پورا ہونا نہ جانا)
پل پل جینا محال میرا تیرے بنا
یہ سارے نشے بے کار تیری آنکھوں کے سوا
گھر نہیں جاتا میں باہر، رہتا تیرا انتظار
میرے خوابوں میں آ نہ کر کے سولہ سنگھار
میں اب کیوں ہوش میں آتا نہیں؟
سکوں یہ دل کیوں پاتا نہیں؟
کیوں توڑوں خود سے جو تھے وعدے؟
کہ اب یہ عشق نبھانا نہیں
میں موڑوں تم سے جو یہ چہرہ
دوبارہ نظر ملانا نہیں
یہ دنیا جانے میرا درد
تجھے یہ نظر کیوں آتا نہیں؟
پیارے، یوں تیرا شرمانا میری جان نہ لے لے
کان کے پیچھے زلف چھپانا، میری جان، کیا کہنے؟
ظالما، توبہ تیرا نخرہ! اِس کے وار کیا کہنے؟
تھام کے بیٹھے دل کو گھائل، کہیں ہار نہ بیٹھیں
تیری نظریں مجھ سے کیا کہتی ہیں، اِن میں وفا بہتی ہے
تھوڑی تھوڑی سی راضی، تھوڑی سی خفا رہتی ہیں
لوگ ہیں ظالم بڑے، ان میں جفا دیکھی ہے
یہ دنیا تیری نہیں، میں نے تجھ میں حیا دیکھی ہے
جینا محال میرا تیرے بنا
یہ سارے نشے بے کار تیری آنکھوں کے سوا
گھر نہیں جاتا میں باہر، رہتا تیرا انتظار
میرے خوابوں میں آ نہ کر کے سولہ سنگھار
تمہارا میرا افسانہ پورا ہونا نہ جانا
ہوؤں بند کمرے میں اکیلا پھر بھی دکھے سایہ
سارے پوچھتے ہیں مجھ سے کیوں میں باتیں نہیں کرتا
کتنے خوبصورت چہرے ہیں ادھر، دل کیوں نہیں یہ بھرتا
اگر نہ دیدار ہوا
اُس دیر تک دن نہیں چڑھتا
دل کرے دلداریاں
بنا باتوں کے ساروں کے ساتھ لڑتا
جیسے رنگ ملتے ہیں ویسے ہی ہم مل جائیں گے
جیسے پھول کھلتے ہیں ویسے ہی دونوں کھل جائیں گے
جیسے رنگ ملتے ہیں ویسے ہی ہم مل جائیں گے
جیسے پھول کھلتے ہیں ویسے ہی دونوں کھل جائیں گے
تمہارا میرا افسانہ، پل پل جینا محال
پورا ہونا نہ جانا، سارے نشے بے کار
ہوؤں بند کمرے میں اکیلا، گھر نہیں جاتا میں باہر
کتنے خوبصورت چہرے ہیں، کر کے سولہ سنگھار
| Thanks! ❤ thanked 17 times |
| You can thank submitter by pressing this button |
Thanks Details:
Guests thanked 17 times
Submitted by
برباد on 2025-04-17
✕
Comments
Russia is waging a disgraceful war on Ukraine. Stand With Ukraine!
About translator
مصروف
Name: барбāд
Editor شیخ صاحب

Contributions:
- 173 translations
- 112 transliterations
- 181 songs
- 6 collections
- 698 thanks received
- 9 translation requests fulfilled for 9 members
- 4 transcription requests fulfilled
- added 13 idioms
- explained 12 idioms
- left 244 comments
- added 125 annotations
- added 12 subtitles
- added 51 artists
Languages:
- native
- English
- Punjabi
- Urdu
- fluent
- Hindi
- IPA
- Saraiki
- beginner
- French
- Hebrew
- Spanish
خـــاکــــســــار | شیخ صاحب