• Dedublüman

    Urdu translation

Share
Font Size
Urdu
Translation

شاید (Shayad)

میرے کاندھوں پر ان گناہوں کے بھر ہے جو منے کی ہی نہی
میرے لفظوں میں منافقت ہے
میرے غم میں محبت چھپا ہوا ہے
کیا وہ دیکھ سکتی ہیں؟
 
شاید میری ساری سچّی گلت ہی تھی
میں نے تمہاری محبت پر سوال کیا
تم تق جانے والے راستے بند تھے تو میں نے تمہیں مجبور نہیں کیا
میں نے اپنے پھول کو مار ڈالا، میں اسے زندہ نہیں رکھ سکتا
 
تمہارا جانا اتنا خاموش تھا، کی میں سن ہی نہیں پایا
مجھے نہیں معلوم کہ میں کل رہوں گا یا نہیں
کیا تم خاموشی سے لوٹ یوگی؟
مجھے ایسا نہیں لگتا
 
شاید میری ساری سچّی گلت ہی تھی
میں نے تمہاری محبت پر سوال کیا
تم تق جانے والے راستے بند تھے تو میں نے تمہیں مجبور نہیں کیا
میں نے اپنے پھول کو مار ڈالا، میں اسے زندہ نہیں رکھ سکتا
 
Turkish
Original lyrics

Belki

Click to see the original lyrics (Turkish)

Comments