✕
Urdu
Translation
Original
نازکی
Click to see the original lyrics (Turkish)
اس کی آنکھیں بے خوف، کوئلے کی مانند سیاہ۔۔
ایک بندوق کی طرح ۔۔۔ جس سے اس نے ایک ہی لمحے میں مجھے نشانہ بنا لیا
جب وہ چلے، گویا وقت رک سا جاتا ہے
زمان و مکان اور اس دنیا کی پروا کسے ہے؟
آہ میری گلاب کی سی محبوبہ! تمھارے لیے میرے پیار میں نازکی ہے
تم نے مجھے دھکیلا۔۔۔ میں حواس باختہ ہو گیا
اب ہوش و حواس میں آنا میرے بس میں نہیں۔۔۔ اتنا آسان نہیں
تو پھر آؤ اور میرے سامنے کھڑی رہو
آؤ کہ اس رات کا لطف اٹھائیں
تمھاری راہ چلتے چلتے میرا دل تمھارے جال میں پھنس گیا
تم مجھے جانتی ہو
میں نے ایک ہی دفعہ کسی کو چاہا؛ جل رہا ہوں پیار کہ نام پہ
آؤ کہ اس رات کا لطف اٹھائیں
تمھاری راہ چلتے چلتے میرا دل تمھارے جال میں پھنس گیا
مایوس ہو کر تمھارے دروازے پر آیا ہوں
اس جھوٹے کی جانب دیکھو اور کچھ رحم کرو
اس کی جلد برف کی طرح ملائم، سفید اور گرم
جب سامنے سے گزرے تو گل کی مہک پھیلا جائے
جب وہ اپنی زلفوں کو پلٹتی ہے، جب اس کے بال اڑھتے ہیں۔۔
تو دور سے اسے دیکھتے دیکھتے میرے چہرے پر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
| Thanks! ❤ thanked 2 times |
| You can thank submitter by pressing this button |
Submitted by
Eyzihan Babaoğlu on 2016-05-14
Eyzihan Babaoğlu on 2016-05-14Added in reply to request by
Rahman Ali
✕
Translations of "Janti"
Urdu
Comments
Russia is waging a disgraceful war on Ukraine. Stand With Ukraine!
About translator
*-*
Role: Editor
Contributions:
- 338 translations
- 13 transliterations
- 62 songs
- 6552 thanks received
- 240 translation requests fulfilled for 157 members
- 3 transcription requests fulfilled
- added 1 idiom
- explained 9 idioms
- left 167 comments
- added 4 artists
Languages:
- native: Unknown
- fluent
- English
- Hindi
- Pashto
- Punjabi
- Turkish
- Urdu
- beginner
- Arabic
- Azerbaijani
- French
- Persian
- Spanish
- Turkish (Ottoman)
لیجیئے
:)