✕
Альбом:
Stanczyk (スタンチク)
Оригинальный текст
Перевод
モルヒネ♯1
真夜中に鳴る電話
ah ah ah ah わざと少し待つ
待っていた態度隠し
ah ah ah ah 眠いフリをしてみる
どこまでもズルい人ね
ah ah ah ah わかっているんでしょう
私はいつも待ちこがれ
ah ah ah ah 眠る
「今何処にいるの?何をしてるの?」
「一人でいたわ」
「ねぇ会いたいよ今すぐに」
「シャワーを浴び着替えたら、すぐ行くわ」
わかっているのに離れられないのは
あなたを愛してるから
身体に残る体温とアザ
私ひとり ズルい笑顔
But believes want to kill.
I want to personal belongings.
Why? It does not become
my thing why?
It is said that you are loved.
「いつもごめんね寂しくさせて」
「仕方ないわよ」
「ねぇ会いたいよいつだって」
「私はいつもここよ、ちゃんと見て」
わかっているのに離れられないのは
それでも愛してるから
身体に残る体温とアザ 私…
かさね合う身体 モルヒネの香り
今だけ私を見て
部屋を出てゆく彼方の背中
私ひとり ズルい笑顔
Morphine
گھنٹی بجتی ہے فون کی آدھی رات،
آہ آہ آہ، میں انتظار کرتی، کیا ہے بات
چھپاتی ہوں، کتنا کیا میں نے اِس کا انتظار،
آہ آہ آہ میں دیکھاؤں گی میں سو رہی تھی آدھی رات۔
تم غیر منصفانہ شخص ہو ہر لحاظ سے، ہو نہ؟
میں جانتی ہوں، تم جانتے ہو!
کہ میں ہمیشہ بے چینی سے انتظار کرتی ہوں
تم کہاں ہو ابھی؟ کیا کررہے ہو؟
میں ابھی بھی اکیلی ہوں
اے، ابھی ملنا چاہتی ہوں
ایک دفعہ میری برسات ہوگی اور بدل جاؤں گی
فوراً میں باہر نکل آؤں گی
میں جانتی ہوں کہ میں کبھی جا نہیں پاؤں گی
کیونکہ مجھ کو تم سے پیار ہے۔
گرمی اور درد مرے جسم پر بسی ہے
میں اکیلی ہوں ایک جھوٹی مسکان کے ساتھ
لیکن بھروسہ مجھے مارنا چاہتا ہے
میں ذاتی خواہش رکھتی ہوں
کیوں؟ یہ نہیں مانتے
میری باتیں ، کیوں؟
یہ کہا جاتا ہے کہ تم کو محبت مل جاتی ہے۔
معاف کرنا، میں نے تمہیں ہمیشہ کے لیے تنہا چھوڑ دی ہوں۔
اسکی مدد نہیں کی جا سکتی
ہاں! میں ہمیشہ کےلیے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔
میں ہمیشہ سے یہاں ہوں، دھیان سے دیکھو۔
میں جانتی ہوں کہ ہم کبھی الگ نہیں ہو سکیں گے۔
باوجود اسکے، میں ابھی بھی تمہیں پیار کرتی ہوں۔
گرمی اور درد مرے جام میں بسی ہے۔
میں۔۔
ہمارے جسم مورفین کے خوشبو سے ملتے ہیں۔
ابھی کےلیے مجھے دیکھو۔
میں تمہیں دیکھتی ہوں کہ اب تم کمرے سے جا رہے ہو،
میں اکیلی ہوں اپنے غیر منصفانہ مسکان کے ساتھ۔
Вы можете поблагодарить пользователя, нажав эту кнопку
Translated_by_Saquibдобавлено 22 Июн 2020 - 06:14
✕






