hayame nahla
Mon, 26/07/2021 - 19:26
Thanks a lot love this song
"اجنتا تاریخی مقام صوبہ مہاراشٹر(دار السلطنت: ممبئی ) (ہندوستان) میں واقع ہے۔ یہاں دوسری صدی قبل مسیح اور ساتویں صدی عیسوی کے دوران پہاڑی غاروں میں چٹان کو تراش کر مندر بنائے گئے۔ ان کی دیواروں پر گوتم بدھ کی زندگی سے متعلق رنگین تصویریں بنی ہیں۔ یہ تصویریں مشرقی فن مصوری کا شاہکار سمجھی جاتی ہیں۔ یہ غار مدت سے ملبے کے نیچے ڈھکے ہوئے تھے۔ 1817ء میں اتفاقا ان کا انکشاف ہوا۔" (اردو ویکیپیڈیا) اجنتا میں تراشے گئے مجسمے خوبصورتی اور دلکشی میں اپنی مثال آپ ہیں اسی وجہ سے یہاں پر شاعر نے محبوب کے جسم کو اجنتا کی مورتیوں سے تشبیہ دی ہے ۔
singhuist on 2018-05-23| Thanks! ❤ thanked 36 times |
| You can thank submitter by pressing this button |
Thanks Details:
| User | Time ago |
|---|---|
| Ilyas_Ilyas | 10 months 2 weeks |
| art_mhz2003 | 5 years 2 months |
| Aman Huda | 7 years 4 months |
This is the translator's own work and must be cited during reproduction.
singhuist on 2018-05-23
hayame nahla
Mon, 26/07/2021 - 19:26
Thanks a lot love this song
Originally Sung and Composed By: Nusrat Fateh Ali Khan
Lyrics: Javed Akhtar