• Imagine Dragons

    переклад на Урду

Поділіться
Субтитри
Font Size
Урду
Переклад

جنات

جب شامیں سرد ہوتی ہیں
اور سارے پتے ہرائے ہوئے ہوتے ہیں
اور جن بُتوں کو ہم دیکھتے ہیں
سارے سونے کے بنے ہوئے
 
جب سارے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں
اور جنہیں ہم لہراتے ہیں
سب سے برے بن جاتے ہیں
اور خون میں خرابی پیدا ہوتی ہے
 
میں سچ کو چھپانا چاہتا ہوں
تجھے پناہ دینا چاہتا ہوں
پر بسا عفریت میں
کہیں نہیں پناہ ہے
 
جیسے بھی ہماری پرورش ہو
ہم بنے ہیں لالچ کے
یہ ہے میری بادشاہت، آ
یہ ہے میری بادشاہت، آ
 
جب میری حرارت محسوس ہو
میری نظروں میں جھانکنا
انہیں میں میرے جِنّات بسے ہیں
انہیں میں میرے جِنّات بسے ہیں
بہت نزدیک مت آنا
اندر اندھیر ہے
اسی میں میرے جِنّات بسے ہیں
اسی میں میرے جِنّات بسے ہیں
 
جب پردے گرائے جاتے ہیں
خاتمہ ہو جائے سب کا
جب روشنی دھندلائے
تمام گنہگار رینگیں گے
 
تو کھودی انہوں نے تمہاری قبر
اور بہروپ سمیت
نکلیں گے بتلاتے ہوئے
تمہارے سارے کرتوت
 
تجھے چھوڑنا نہیں چاہتا
مگر ہوں میں دوزخی
گو یہ سب تیری خاطر ہے
سچ کو چھپانا نہیں چاہتا
 
جو بھی نسل ہو
ہم بنے ہیں لالچ کے
یہ ہے میری بادشاہی، آ
یہ ہے میری بادشاہی، آ
 
جب میری حرارت محسوس ہو
میری اکھیوں میں دیکھنا
انہیں میں میرے جِنّات بسے ہیں
انہیں میں میرے جِنّات بسے ہیں
بہت نزدیک مت آنا
اندر اندھیر ہے
اسی میں میرے جِنّات بسے ہیں
اسی میں میرے جِنّات بسے ہیں
 
کہتے ہیں محنت ہی ہوتی ہے
میں کہتا ہوں کہ تقدیر کی بات ہے
میری روح میں پرویا گیا ہے
مجھے چھوڑنا چاہیئے
 
تمہاری نین چمکتے اتنے تیز
اُن کی روشنی کو بچانا چاہتا ہوں
اب بچ نہیں سکتا میں
سوائے گر تُو مجھے دکھا پائے
 
جب میری حرارت محسوس ہو
میری اکھیوں میں دیکھنا
انہیں میں میرے جِنّات بسے ہیں
انہیں میں میرے جِنّات بسے ہیں
بہت نزدیک مت آنا
اندر اندھیر ہے
اسی میں میرے جِنّات بسے ہیں
اسی میں میرے جِنّات بسے ہیں
 
Англійська
Оригінальний текст

Demons

Натисніть, щоб побачити текст оригіналу (Англійська)

Переглянути відео з субтитрами

Переклади каверів

Коментарі