Ali & Shijr

لیکن lyrics (Laykin)

Add to favorites
Arrow down
Languages:
Punjabi, Urdu

لیکن 3 transliterations

تُو میرا تھا، کیوں نہ رہا؟
یا تو کر دے مجھ کو رہا
یا تجھ کو آتا ہی نہیں ہے کرنا پیار
ہاں، کرنا پیار
 
تُو میرا تھا، کیوں نہ رہا؟
یا تو کر دے مجھ کو رہا
یا تجھ کو آتا ہی نہیں ہے کرنا پیار
ہاں، کرنا پیار
 
کیہہ کر گیا اے میرے نال
کیتا اے میرا بُرا حال
 
تُوں میری یاداں لے جا
میرے سہارے لے جا
جنّے میں درد سہہ لئے
اک پل لئی تُوں وی سہہ جا
 
تُوں میری یاداں لے جا
میرے سہارے لے جا
جنّے میں درد سہہ لئے
اک پل لئی تُوں وی سہہ جا
 
کیہہ کر گیا اے میرے نال
کیتا اے میرا بُرا حال
 
تُو میرا تھا، کیوں نہ رہا؟
یا تو کر دے مجھ کو رہا
یا تجھ کو آتا ہی نہیں ہے کرنا پیار
ہاں، کرنا پیار
 
تُو میرا تھا، کیوں نہ رہا؟
یا تو کر دے مجھ کو رہا
یا تجھ کو آتا ہی نہیں ہے کرنا پیار
ہاں، کرنا پیار
Likes 2
You can thank submitter by pressing this button
expand collapse Song details
برباد برباد
submitted on 6 Nov 2024 - 00:16