✕
Urdu
Urdu
تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
آج تو پیار میں
آج تو پیار میں مر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے قدموں میں
آرزو تھی کہ تیرے پیار کی بانہوں میں رہوں
مل گئیں بانہیں تیری اور میں کیا جی کے کروں
بس یہیں جاں سے
بس یہیں جاں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے قدموں میں
تیرے احساس میں یوں پیار میرا چھا جائے
جب بھی دل دھڑکے تیرا لب پہ میرا نام آئے
آنکھ سے دل میں
آنکھ سے دل میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے قدموں میں
Comments
Skribbl




