Imagine Dragons

Radioactive - traducere în Urdu

Album:
Night Visions (2012)
Versuri originale
Traducere

Radioactive

تابکار

میرا سویر راکھ و خاک سے ہوتا ہے
ماتھے کو صاف کر کے بدن کے لوہے کو زنگین کروں
اسی آلودگی میں سانس لوں
میں گھسنے والا ہوں، فرار ہونے والا ہوں اور پھر قیدخانہ سے بھاگنے والا
یہی وہ لمحہ ہے بربادی کا
 
میں جاگ رہا ہوں، اپنی رگوں میں محسوس کرتا ہوں
کہ اسی نظام کو اُڑا ہی دوں
اس نئے دور میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کو خوش آمدید

میں ہوں تابکار
میں ہوں تابکار
 
اس پرچم کو لہراؤں، اپنے کپڑوں کو رنگ دوں
ہے تو یہ انقلاب
ہمیں سرخ کیا گیا ہے برابری کے خاطر
میں گھسنے والا ہوں، فرار ہونے والا ہوں اور پھر قیدخانہ سے بھاگنے والا
یہی وہ لمحہ ہے بربادی کا
 
میں جاگ رہا ہوں، اپنی رگوں میں محسوس کرتا ہوں
کہ اسی نظام کو اُڑا ہی دوں
اس نئے دور میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کو خوش آمدید
اس نئے دور میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کو خوش آمدید
میں تابکار ہوں
میں تابکار ہوں
 
سارے نظام کا خاتمہ ہو چکا ہے مگر سورج نہیں مرا
مجھ میں عمیق، سیدھے میرے دل سے
 
میں جاگ رہا ہوں، اپنی رگوں میں محسوس کرتا ہوں
کہ اسی نظام کو اُڑا ہی دوں
اس نئے دور میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کو خوش آمدید
اس نئے دور میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کو خوش آمدید
میں ہوں تابکار
میں ہوں تابکار
You can thank submitter by pressing this button
expand collapse Translation details

خـــاکــــســــار | شیخـــصاحب

بربادبرباد
submitted on 24 Ian 2026 - 02:12

Expresii din "Radioactive"

Imagine Dragons TOP 3