✕
کس سے پوچھوں، ہے ایسا کیوں
بے زبان سا، یہ جہاں ہے
خوشی کے پل، کہاں ڈھونڈھوں
بے نشان سا، وقت بھی یہاں ہے
جانے کتنے لبوں پہ گلے ہیں
زندگی سے کیی فاصلے ہیں
پسیجتے ہیں سپنیں کیوں آنکھوں میں
لکیر جب چھوٹے ان ہاتھوں سے یوں بے وجہ
جو بھیجی تھی دعا، وہ جا کے آسمان
سے یوں ٹکرا گئی کے آ گئی ہے لوٹ کے سدا
سانسوں نے کہاں رکھ موڈ لیا
کوئی راہ نظر میں نہ آئے
دھڑکن نے کہاں دل چھوڈ دیا
کہاں چھوڈے ان جسموں نے سائے
یہیں بار-بار سوچتا ہوں تنہا میں یہاں
میرے ساتھ-ساتھ چل رہا ہے یادوں کا دھواں
جو بھیجی تھی دعا، وہ جا کے آسمان
سے یوں ٹکرا گئی کے آ گئی ہے لوٹ کے سدا
Comments
Skribbl
Fary
Miley_Lovato



