✕
یا عالی، رحم والی
یا عالی، یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا عالی، مدد عالی
یا عالی، یہ میری جاں، یہ زندگی
عشق پہ، ہاں، مٹا دوں
لٹا دوں، میں اپنی خودی
یار پہ، ہاں، لٹا دوں
مٹا دوں، میں یہ ہستی
یا عالی، رحم والی
یا عالی، یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا عالی، مدد عالی
یا علی، یہ میری جاں، یہ زندگی
مجھے کچھ پل دے قربت کے
فقیر ہم تیری چاہت کے
رہے بے چین دل کب تک؟
ملے کچھ پل تو راحت کے، چاہت پہ
عشق پہ، ہاں، مٹا دوں
لٹا دوں، میں اپنی خودی
یار پہ، ہاں، لٹا دوں
مٹا دوں، میں یہ ہستی
یا عالی، رحم والی
یا عالی، یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا عالی، مدد عالی
یا عالی، یہ میری جاں، یہ زندگی
بنا تیرے نہ اک پل ہو
نہ بن تیرے کبھی کل ہو
یہ دل بن جائے پتھر کا
نہ اس میں کوئی ہل چل ہو
صنم پہ، ہاں، عشق پہ، ہاں
مٹا دوں، لٹا دوں، میں اپنی خودی
قسم سے، ہاں، لٹا دوں
مٹا دوں، میں یہ ہستی
یا عالی، رحم والی
یا عالی، یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا عالی، مدد عالی
یا عالی، یہ میری جاں، یہ زندگی
Comments
Dil....Ell
Mohamed Zaki
BennyBenJ
Fary




Correct script, lyrics & structure.